100

سی پی او نے 2 تھانوں کے SHO کو تبدیل کر دیا

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) سی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے دو تھانوں کے ایس ایچ اوز کو تبدیل کر دیا۔ پولیس لائن سے انسپکٹر رانا مظہرالحق کو ایس ایچ او ساہیانوالہ جبکہ پولیس لائن سے سب انسپکٹر ارسلان باری کو ایس ایچ او تھانہ چک جھمرہ تعینات کر دیا جنہوں نے اپنے عہدوں کا چارج سنبھال کر فرائض کی ادائیگی شروع کر دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں