29

شادی سے قبل عروسہ خان سے 8 سال تک دوستی رہی’ اقرار الحسن

کراچی (شوبز نیوز) اپنی تین شادیوں کی وجہ سے خبروں میں رہنے والے ٹی وی میزبان اقرار الحسن نے پہلی بار انکشاف کیا ہے کہ ان کی سب سے چھوٹی اور تیسری اہلیہ عروسہ خان سے شادی سے قبل 8 سال تک دوستی رہی۔اقرار الحسن حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے مختلف معاملات پر کھل کر بات کی۔پروگرام کے دران انہوں نے پہلی بار تینوں بیویوں کی اچھائیوں اور برائیوں پر بھی بات کی اور بتایا کہ ان کی بیویوں میں کیا برائیاں ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں