شادی شدہ خاتون اغوا

گوجرہ( نامہ نگار)شادی شدی خاتون کو نامعلوم افراد اغواء کر کے فرارہوگئے۔چک نمبر303ج ب کے محمد یوسف نے تھانہ صدر گوجرہ میں مقدمہ درج کر اتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ اس کی اہلیہ غزالہ شہزادکورات کے او قات میں گھر سے باہر گئی جو کافی دیر تک واپس گھر نہ آئی۔جسے قوی شبہ ہے کہ نمامعلوم افراد نے اس کی بیوی کواغواء کر لیاہے ۔پولیس نے مغویہ اورملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں