79

شادی شدہ خاتون کو اغواء کر لیا گیا’ مقدمہ درج

گو جرہ ( نامہ نگار ) نا معلو م ملزما ن نے شادی شدہ خاتو ن کو لا کھو ں روپے زیورات سمیت اغوا ۔معلوم ہوا ہے کہ مجا ہد پارک کے عاصم منظور کی اہلیہ رضوا نہ بی بی گھر میں موجود تھی کہ نامعلو م افراد اس کو اغوا کرکے فرار ہو گئے ملزما ن جاتے ہوئے گھر سے دس لاکھ روپے کے طلا ئی زیورات بھی ہمراہ لے گئے اطلا ع ملنے پر سٹی پولیس گوجرہ نے عاصم کے بھا ئی آ صف منظور کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے مغویہ اور ملزما ن کی تلاش شروع کردی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں