23

شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنے والے مقدمہ کی زد میں آگئے

ڈیرہ اسماعیل خان (نمائندہ خصوصی)محلہ ا عوان آباد میں ارسلان نامی نوجوان کی شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ اور اونچی آواز میں گا نے بجانے میں مصروف دولہا سمیت آٹھ افراد کیخلاف کینٹ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ میں اے ایس آ ئی رمضان نے اعوان آباد میں ارسلان اعوان کی شادی کی تقریب کے دوران خوشی میں ہونیوالی ہوائی فائرنگ اور اونچی آواز گانے بجانے میں پر دولہا ارسلان اعوان اور دیگر8افراد کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں