18

شاہد آفریدی سے میرا کوئی تعلق نہیں’ عائشہ آفریدی

لاہور(شوبز نیوز) پاکستانی اداکارہ عائشہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے میرا کوئی تعلق نہیں۔عائشہ آفریدی نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں بطور مہمان شرکت کی جہاں ان سے آفریدی کی نسبت سے شاہد آفریدی سے کسی قسم کے تعلق کا سوال کیا گیا۔اس حوالے سے عائشہ آفریدی نے کہا کہ میرا شاہد آفریدی سے کوئی تعلق نہیں، مجھ سے کہیں بھی لوگ ملتے ہیں تو یہی سوال کرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں