شاہد حیات میموریل پولو سپر لیگ کا فائنل ٹیم نیس کیفے ٹائیگرز نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس نیوز) لاہور پولو کلب کے زیراہتمام شاہد حیات میموریل پولو سپر لیگ 2026 کا فائنل ٹیم نیس کیفے ٹائیگرز نے جیت لیا، فائنل میں دلچسپ مقابلے کے بعدایکوسٹار نائٹس کی ٹیم کو 7.5-5 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تفصیل کے مطابق سابق پولو کھلاڑی شاہد حیات کی یاد میں منعقدہ لیگ کے فائنل کے موقع پر زندہ دلان لاہور کی ایک بہت بڑی تعداد پولو گرائونڈ میں موجود تھی۔اس موقع پر مہمان خصوصی شاہد حیات کے بھائی جسٹس کامران حیات میاں خیل تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں