شاہد کپور کا تعلق پاکستان کے کس شہر ہے؟

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ سپر اسٹار شاہد کپور کا پاکستانی پسِ منظر سامنے آگیا۔بالی ووڈ اداکار شاہد کپور کی قابل ذکر فلموں میں حیدر، اڑتا پنجاب، جب وی میٹ، پدماوت، کبیر سنگھ، اور تیری باتوں میں ایسا الجھا جیا شامل ہیں۔ان کی آخری دو فلمیں باکس آفس پر کامیاب ثابت ہوئیں۔ اداکار نے میرا کپور سے شادی کی ہے اور ان کے دو بچے ہیں۔ شاہد کپور نے اپنی محنت سے فلم انڈسٹری میں قدم رکھا حالانکہ ان کے والد پنکج کپور بھی مشہور اداکار ہیں۔حال ہی میں شاہد کپور کے والد پنکج کپور مقبول بھارتی پوڈ کاسٹ دی للن ٹاپ شو میں نظر آئے جہاں انہوں نے اپنے پاکستانی پس منظر کے بارے میں بات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں