شاہینوں نے دشمن کو دھول چٹا کر غرور خاک میں ملا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) سرپرست اعلی مرکزی تنظیم تاجران پاکستان وصدر انجمن تاجران سٹی فیصل آباد خواجہ شاہد رزاق سکا، جنرل سیکرٹری شیخ سعیداحمد ، ڈپٹی جنرل سیکرٹری و صدر منٹگمری بازار میاں ریاض شاہد، چیئرمین مرزا اشرف مغل ،صدر ینگ ٹریڈرز ملک سہیل نیاز طور اورسینئررہنمائوں نے کہا ہے کہ یوم تشکر و معرکہ حق مناتے ہوئے قوم اللہ رب ا لعزت کا جتنا شکر ادا کرے کم ہے مایہ نازپاک فوج کے دلیر اور جانباز شاہینوںنے اپنے سے 10گنا متکبر دشمن کو دھول چٹا کر اسکا غرور خاک میں ملا دیا رات کی تاریکی میںبزدل بھارتی نے میزائل کے حملے میںمردو خواتین اور معصوم شہید بچوںکو شہید کیا انجمن تاجران سٹی فیصل آبادکے چوک گھنٹہ گھرمیںشمعیںروشن کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا تاجربرادری اورسول سوسائٹی کے لوگ آج بھی یوم تشکر و معرکہ حق مناتے ہوئے قوم اللہ کا شکر ادا کرنے کے ساتھ ساتھ آرمی چیف جنرل عاصم منیر زندہ باد ، پاکستان زندہ باد،بھارت مردہ باد مو دی کتا ہائے ہائے کے نعرے لگا رہی ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں