شاہین آفریدی توقعات پر ضرور پورا اتریں گے،ثمین رانا

لاہور(سپورٹس نیوز)پاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کی انتظامیہ نے شاہین آفریدی کو پاکستان ون ڈے ٹیم کا کپتان مقرر ہونے پر مبارکباد دی ہے۔لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا کے مطابق شاہین آفریدی اپنی قائدانہ صلاحیتیں پی ایس ایل میں ثابت کرچکے ہیں۔سی او او ثمین رانا کہتے ہیں کہ شاہین آفریدی توقعات پر ضرور پورا اتریں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں