35

شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے

کراچی(سپورٹس نیوز) شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے۔پاکستانی فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے انٹرنیشنل کرکٹ میں 300شکار مکمل کرلیے، انھوں نے یہ سنگ میل آئرلینڈ سے جاری سیریز کے دوسرے ٹی 20 میں عبور کیا، انھوں نے 49 رنزکے عوض 3 پلیئرز کو میدان بدر کیا۔شاہین کی 300 وکٹیں 145 انٹرنیشنل مقابلوں میں مکمل ہوئیں، شاہین اب تک ٹیسٹ کرکٹ میں 113 جبکہ ون ڈے کرکٹ میں 104 وکٹیں اپنے نام کرچکے ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں