شاہین’ حارث’ رضوان’ حسن اور شاداب بی بی ایل کا حصہ بن گئے

لاہور (سپورٹس نیوز) پاکستان کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی، حارث رف، محمد رضوان، حسن علی اور شاداب خان بھی بگ بش لیگ (بی بی ایل)کا حصہ بن گئے۔شاہین آفریدی، محمد رضوان، حارث رئوف اور شاداب خان پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب ہوئے ہیں، شاہین آفریدی کو برسبین ہیٹ نے منتخب کیا جبکہ حارث رئوف ایک بار پھر میلبرن سٹارز کی جانب سے کھیلیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں