شاہ رخ خان کے نئے عالی شان گھر کی ویڈیو سامنے آگئی

ممبئی(شوبز نیوز) بالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کی ممبئی کے علاقے پالی ہل میں واقع نئی عالی شان رہائش گاہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سامنے آتے ہی وائرل ہوگئی۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان کئی سالوں سے 27 ہزار مربع فٹ پر پھیلے چھ منزلہ بنگلے منت میں رہائش پذیر تھے جو اب تزئین و آرائش کے مرحلے سے گزر رہا ہے۔مرمتی کام کی وجہ سے سپر اسٹار فیملی سمیت پالی ہل میں 4 منزلہ اپارٹمنٹ میں منتقل ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں