شبانہ خٹک پاکستان سپورٹس بورڈ میں ڈائریکٹر کوارڈنیشن تعینات

اسلام آباد (سپورٹس نیوز) پاکستان سپورٹس بورڈ نے باچا خان یونیورسٹی کی اسسٹنٹ ڈائریکٹر شبانہ خٹک کو ڈپیوٹیشن پر پی ایس بی میں ڈائریکٹر کوارڈنیشن تعینات کردیا۔ پی ایس بی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گریڈ 17کی خاتون افسر کی خدمات عارضی بنیادوں پر پاکستان سپورٹس بورڈ میں لی گئی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں