2

شبھمن گل کا جنوبی افریقہ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں واپسی کا امکان

نئی دہلی (سپورٹس نیوز) بھارت کی مردوں کی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز اوپنر اور ٹیسٹ و ون ڈے کپتان شبھ من گل کی میدان میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے ہیں، اور توقع ہے کہ وہ 9 دسمبر سے شروع ہونے والی پانچ میچوں پر مشتمل ٹی20 سیریز میں جنوبی افریقا کے خلاف سکواڈ کا حصہ ہوں گے۔سپورٹس ویب سائٹ کے مطابق 26 سالہ شبھمن گل اس وقت بنگلورو میں واقع سینٹر آف ایکسی لینس (سی او ای ) میں ری ہیب سے گزر رہے ہیں، جہاں ان کی فٹنس میں واضح بہتری نے مینجمنٹ کو متاثر کیا ہے۔گزشتہ دو روز کے دوران انہوں نے طویل بیٹنگ سیشن کیے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں