شجرعباس 400 میٹر ریس کے سیمی فائنل میں شامل

روم (سپورٹس نیوز) ایشین اتھلیکٹس چیمپئن شپ میں پاکستان کیشجر عباس کی عمدہ کارکردگی، شجرعباس نے چار سومیٹر ریس کے سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔شجر عباس نے چار سومیٹر ہیٹ میں مقررہ فاصلہ سنتالیس عشاریہ ایک سات سکینڈ میں طیکیا، چار سو میٹر ریس ہیٹ میں معید نے ساتویں پوزیشن حاصل کی۔معید کا وقت پچاس عشاریہ ایک صفر رہا، ایونٹ میں شریک واحد خاتون اتھلیٹ تمیم خان سومیٹر ریس ہیٹ میں پانچویں نمبر پر رہیں۔تمیم خان کا وقت بارہ عشاریہ ایک چار رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں