شرافت خان خٹک کی بڑی ہمشیرہ انتقال کرگئیں

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) آل پاکستان ٹینکرز اونرز ایسوسی ایشن فیصل آباد کے صدر اور سابق چیئرمین سی سی113 شرافت علی خان خٹک کی بڑی ہمشیرہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں، جن کی نمازجنازہ آج 19مئی بروز سوموار بعدازنماز عصر 225 رب احمد نگر میں ادا کی جائیگی۔ ڈیلی بزنس رپورٹ کے ایڈیٹر ہمایوں طارق’ نیوز ایڈیٹر ریاض ملک کا پسماندگان کیساتھ اظہار افسوس۔شرافت علی خان خٹک کا موبائل فون نمبر 0300-8554548 ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں