شرمین علی نے پہلی بار طلاق پر لب کشائی کردی

کراچی (شوبز نیوز) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ شرمین علی نے پہلی بار اپنی طلاق پر لب کشائی کردی۔نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل پل دو پل میں شرمین علی مرکزی کردار نبھا رہی ہیں جس میں ان کے ساتھ سلمان سعید لیڈ رول میں موجود ہیں۔اداکارہ کی ایک پیاری سی بیٹی ہے اور ان کی شوہر سے علیحدگی ہوچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں