شرپسند میں نعمان اعجاز کی اداکاری نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی

لاہور (شوبز نیوز)نجی ٹی وی کے ڈرامہ سیریل شرپسند میں نعمان اعجاز کی اداکاری نے لوگوں کی توجہ حاصل کرلی۔ڈرامہ سیریل شرپسند میں نعمان اعجاز، نادیہ افگن۔ حرا مانی، عفان وحید، حریم فاروق ودیگر اداکاری کے جوہر دکھا رہے ہیں۔شرپسند کے ہدایت کار احسن طالش ہیں جبکہ اس کی کہانی سارہ سید نے لکھی ہے۔ڈرامے میں عفان وحید اور حریم فاروق میاں، بیوی کے کردار میں موجود ہیں جبکہ حرا مانی طلاق یافتہ خاتون کے روپ میں جلوہ گر ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں