شفقت اللہ مشتاق ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب تعینات

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) حکومت پنجاب نے ڈپٹی کمشنر ڈیرہ غازی خان مہر شفقت اﷲ مشتاق کو گریڈ18 سے گریڈ19 میں بطور ڈپٹی سیکرٹری ترقی دید ی ۔ اور انہیں ڈی سی ڈیرہ غازی خان کی سیٹ سے تبدیل کر کے ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب ٹو چیف سیکرٹری (Service Matters) تعینات کر دیا گیا۔ چیف سیکرٹری زاہد اختر زمان نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یاد رہے کہ مہر شفقت اﷲ مشتاق فیصل آباد سمیت پنجاب بھر میں کلیدی عہدوں پر فرائض سرانجام دیتے رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں