شمالی علاقہ جات میں ممکنہ گلاف کے پیش نظر الرٹ جاری

مانسہرہ (بیوروچیف) قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے این ڈی ایم اے نے مون سون بارشوں اور مغربی موسمی سلسلے کے زیر اثر شمالی علاقہ جات میں ممکنہ گلاف کے پیش نظر الرٹ جاری کر دیا۔این ڈی ایم اے کی طرف سے جاری کیے گئے الرٹ کے مطابق شمالی علاقہ جات میں شدید گرمی، مون سون بارشوں اور مغربی موسمی سلسلے کے زیر اثر گلاف یعنی برفانی جھیل کے پھٹنے کا خطرہ بڑھ رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں