شمالی وزیرستان میں تیل و گیس کے دخائر دریافت

بنوں (نامہ نگار) ماری انرجیز لمیٹڈ نے شمالی وزیرستان سے تیل اور گیس کے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔ماری انرجیز لمیٹڈ کے اعلامیے کے مطابق ان ذخائر سے ابتدائی طور پر 1کروڑ 29لاکھ مکعب فٹ یومیہ گیس حاصل ہونے کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ اس دریافت سے ابتدائی طور پر یومیہ 20بیرل خام تیل بھی حاصل ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں