45

شناختی کارڈ کوہی ڈومیسائل قراردینے کا فیصلہ

سرگودھا (بیورو چیف) حکومت کی جانب سے عوام کو ریلیف فراہم کرنے کیلئے ڈومیسائل کو ختم کیا جارہا ہے اور شناختی کارڈ کو ہی ڈومیسائل قرار دیا جائیگا معلوم ہوا ہے کہ عوامی شکایت پر حکومت نے کابینہ سے حتمی منظوری کے بعد یہ فیصلہ کرنا ہے کہ ڈومیسائل کو ختم کرکے شناختی کارڈ کو ہی ڈومیسائل قرار دیدیا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں