25

شوبزانڈسٹری میں میرے زیادہ دوست نہیں’حاجرہ یامین

لاہور (شوبز نیوز) اداکارہ حاجرہ یامین نے کہا ہے کہ وہ کسی بھی مرد کو دیکھتی ہیں تو سب سے پہلے یہی سوچتی ہیں کہ مذکورہ شخص ان کے بچوں کے باپ کے طور پر صحیح انسان ہوگا یا نہیں۔ پروگرام کے دوران بات کرتے ہوئے اداکارہ نے بتایا کہ شوبز انڈسٹری میں ان کے زیادہ دوست نہیں لیکن جو ان کے دوست ہیں، انہیں وہ کبھی خود سے دور ہونے نہیں دیں گی۔ان کا کہنا تھا کہ انڈسٹری میں انہوں نے ان ہی لوگوں کو اپنا دوست بنا رکھا ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں