61

شورکوٹ’پیزا خورگینگ کے 2افراد گرفتار

شورکو ٹ چھائو نی (نامہ نگار)پیزاخور گینگ,2افراد گرفتار۔تفصیلات کے مطابق پیزا کی 6دکانوں کو لوٹ مار کیساتھ کٹ کٹاپہ کرنے والے گینگ کے دو افرا کو پولیس تھانہ کینٹ نے حراست میں لے لیا۔8 سے10افراد کا گینگ پہلے پیزا شاپ سے فاسٹ فوڈ آرڈر کرتا تھا اور بعد میں ڈیلیوری مین کو مار پیٹ اور تشدد کا نشانہ بناکر آرڈر چھین کر فرار ہوجاتا۔ ایک ماہ کے دوران واقعات میں 6پیزا شاپس پیزا خور گینگ کا نشانہ بنیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں