شورکوٹ چھاؤنی،کنٹونمنٹ بورڈ کا قابضین کیخلاف آپریشن

شورکوٹ چھاؤنی (نامہ نگار)کنٹونمنٹ بورڈ کا ناجائز قابضین کیخلاف آپریشن۔ کنٹو نمنٹ بورڈ انتظامیہ نے اور پیرا فورس کے ہمراہ محلہ عثمان پورہ میں کروڑوں روپے مالیت کی زمین واگزار کروائی اور قابضین کی طرف سے عرصہ دراز سے بند گلی بھی کھولنے کا حکم دیا، ایگزیکٹو آفیسر کنٹونمنٹ بورڈ نے ناجائز قابضین کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کسی صورت قبضہ مافیہ کو برداشت نہیں کیا جائے گا،عملہ نے قبضہ والی جگہ پر بنایا گیا مکان بھی مشینری سے گرا دیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں