35

شورکوٹ چھاؤنی میں یوٹیلٹی سٹورعوام کیلئے وبال جان

شورکو ٹ چھائو نی (نامہ نگار) یوٹیلٹی سٹور شٹر بند عوام خوار۔تفصیلات کے مطابق مین بازار میں واقع عوامی سہولت کیلئے بنایا گیا یوٹیلٹی سٹور عوام کیلئے وبال جان,صارفین کو خریداری کیلئے کئی گنٹوں انتظار کرنا پڑتا ہے اور بیشتر اوقات یوٹیلٹی اسٹور کے شٹر بند ملتے ہیں جبکہ یوٹیلٹی سٹور انتظامیہ کا مقامی دکانداروں کو بھی اشیاء فروخت کا انکشاف ہوا ہے اور دوسری طرف عوام آٹا گھی راشن کیلئے دن بھر مارے مارے پھرتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں