شوہر کا بھائی کی مددسے اہلیہ پر تشدد

گوجرہ(نامہ نگار)شوہر نے بھا ئی کی مدد سے اہلیہ کو تشدد کا نشا نہ بنا ڈا لا۔ زخمی کوہسپتال منتقل کر دیاگیا۔چک نمبر 366 ج ب گھنیا ں کی صباء گُل نے تھا نہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کرواتے ہو ئے موقف اختیار کیا ہے کہ اسکے شو ہر محمد نوید نے اپنے بڑے بھائی کے سا تھ مل کر اسکو تشدد کا نشا نہ بناتے ہو ئے بالو ں سے پکڑ کر گھسیٹتے رہے جس سے وہ شدید زخمی ہو گئی زخمی کو فوری طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتا ل گوجرہ پہنچایا گیا سٹی پولیس گوجرہ نے ملزما ن کی تلا ش شروع کردی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں