شوہر کے انتقال کے بعد ذہنی تنائو سے گزری’ رابعہ نورین

لاہور (شوبز نیوز) سینئر اداکارہ رابعہ نورین نے انکشاف کیا کہ وہ اپنے شوہر اداکار عابد علی کے انتقال کے بعد ذہنی تنا کا شکار ہوگئی تھیں۔رابعہ نورین ایک شادی کی تقریب میں موجود تھیں جہاں ان سے کسی نے ذہنی تنا سے متعلق سوال کیا۔اس کے جواب میں اداکارہ نے کہا کہ مجھے لفظ ‘mental health’ کے بارے میں اس وقت تک معلوم نہیں ہوا جب تک میں خود اس سے نہیں گزری۔رابعہ نورین نے کہا کہ شوہر عابد علی کے انتقال کے بعد میں نے ایک بہت مشکل فیز گزارا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں