1

شکیب الحسن کا غیر قانونی ایکشن سے بائولنگ کرانے کا انکشاف

ڈھاکہ (سپورٹس نیوز) بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور آل رائونڈر شکیب الحسن نے جان بوجھ کر غیر قانونی ایکشن کے ساتھ بولنگ کرنے کا انکشاف کیا ہے۔شکیب الحسن کے بولنگ ایکشن کو 2024 میں انگلش کاونٹی سرے کی جانب سے کھیلتے ہوئے غیر قانونی قرار دیا گیا تھا۔ غیر قانونی بولنگ ایکشن کی وجہ سے انہیں معطل کردیا گیا تھا۔ایک انٹرویو میں شکیب الحسن نے انکشاف کیا کہ میرا خیال ہے میں نے تھوڑی بہت جان بوجھ کر غیر قانونی ایکشن کے ساتھ بولنگ کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں