شگفتہ اعجاز کی شوہر کی یاد میں جذباتی پوسٹ، مداحوں کا اظہار محبت

لاہور (شوبز نیوز) سینئر اداکارہ شگفتہ اعجاز نے مرحوم شوہر یحییٰ صدیقی کی یاد میں جذباتی پوسٹ شیئر کی جس نے مداحوں کو آبدیدہ کردیا۔ شگفتہ اعجاز نے اپنے شوہر کیساتھ پرانی تصویر شیئر کی جس کے ساتھ انہوں نے ایک خوبصورت مگر دل سوز شاعری بھی تحریر کی، ان کے کیپشن میں درد، یاد اور خلا کا اظہار تھا جو شوہر کی جدائی کے بعد ان کی زندگی میں پیدا ہوا ہے۔شگفتہ اعجاز کی اس پوسٹ پر مداحوں کی جانب سے بیپناہ محبت، دعاں اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں