25

شہرآیا دیہاتی موٹرسائیکل سے محروم ہوگیا

گوجرہ ( نامہ نگار)شہر آیا دیہاتی موٹر سا ئیکل سے محرو م ہو گیا ۔معلوم ہوا ہے کہ چک نمبر 359 ج ب کا محمود سلطان اپنی موٹر سا ئیکل نمبری AVT7863 پر سوار ہوکر جھنگ روڈ گوجرہ کے ایک کلینک پر آیا اور موٹر سا ئیکل باہر کھڑی کرکے اندر چلا گیا واپسی پر موٹر سا ئیکل غائب پا ئی جو نامعلو م چور چوری کرکے فرار ہو گئے سٹی پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں