48

شہرمیں بڑھتی ہوئی وارداتوں پراظہارتشویش

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن ( اپپٹما ) حافظ شیخ محمد اصغر قادری نے حکومتی معاشی پالیسیوں پر عملدرآمد کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل آباد جو کہ کاروبار اور انڈسٹریل حب ہے اس لئے حکومت معاشی بحالی کا آغاز بھی اس شہر سے کرے ۔انہوںنے کہا کہ لوکل گورنمنٹ اداروں کو فعال بنانے اور قومی ترقی میں انکے کردار میں اضافہ کر کے بنیادی اصلاحات کی ضرورت ہے ۔ انہوںنے کہا کہ فیصل آباد کے مسائل وقت گزرنے کیساتھ انتہائی پیچیدہ ہوتے جا رہے ہیں ۔ سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں سٹریٹ لائٹس سمیت دیگر شہری سہولتوں کا فقدان ہو چکا ہے پارکیں اجڑتی جارہی ہیں ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں