1

شہری کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف و رزی مت کریں

ساہیوال (بیوروچیف) ڈسٹر کٹ پولیس آفیسر محمد عثمان ٹیپو نے عوام الناس سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ضلع ساہیوال میں کسی بھی طرح کی پتنگ بازیی یا پتنگ کی خریدوفروخت پر مکمل پابندی عائد ہے۔ سو شل میڈیا یا کسی بھی ایسی غیر مصدقہ خبر پر عمل کرتے ہوئے کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی مت کریں۔ضلع بھر میں ایک موٹر سائیکل اسکواڈ گشت کر رہا ہے جو کائیٹ فلائنگ ایکٹ کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں لا رہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں