شہری کو غیر قانونی حراست میں رکھنے پر2تھانیدار وں کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ڈکیتی کے ملزم کو جیل بھجوانے کی بجائے غیر قانونی طور پر حراست میں رکھنے کے الزام میں سابق ایس ایچ او سٹی تاندلیانوالہ شیخ شعیب اور انسپکٹر امتیاز کے خلاف 155 سی کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق سابق ایس ایچ او تھانہ سٹی تاندلیانوالہ شیخ شعیب اور انوسٹی گیشن انچارج انسپکٹر امتیاز نے ڈکیتی کے ملزم ناصر کو گرفتار کر کے جیل بھجوانے کی بجائے اپنے پاس غیر قانونی طور پر حراست میں رکھا تھا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں