شہری کی گھر کے باہر سے موٹرسائیکل چوری

کمالیہ(نامہ نگار) نامعلوم چور موٹر سائیکل چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق ساجد نذیر نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ محلہ راوی ٹان کمالیہ سے نامعلوم ملزمان نے گھر کے باہر سے اسکا موٹر سائیکل چوری کرلیا جس پرمقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں