شہری کی گھر کے باہر سے موٹر سائیکل چوری

کنجوانی(نمائندہ خصوصی)نامعلوم چور گھر سر شام گھر کے باہر کھڑی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہو گئے تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 456گ ب کارہائشی اقبال ولد حیدر 6.30بجے کے قریب گھر آیا اور موٹر سائیکل گھر کے باہر کھڑی کر دی کچھ دیر بعد گھر سے باہر آیا تو نامعلوم چور موٹر سائیکل نمبری FDL2778 چوری کرکے فرار ہو چکے تھے 15کی کلا پر مقامی پولیس موقع پر پہنچی اور لٹنے والے شخص کا بیان قلم بند کرکے نامعلوم چوروں کی تلاش شروع کر دی تا حال کوئی سراغ نہیں مل سکا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں