21

شہر میں توڑ پھوڑ اور پرتشدد واقعات قابل افسوس ہیں

فیصل آباد (پ ر) سابق سیکر ٹری فنانس انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی ملک مجدد سلیمان نے شرپسند عناصر سے تحفظ اور کاروباری سرگرمیوں کی بحالی کا مطالبہ کردیا ۔ملک بھر میں پرتشدد واقعات سے جہاں کاروباری سرگرمیاں متاثر ہوئی ہیں وہیں پاکستان کا امیج بھی بری طرح متاثر ہوا ہے، شہر میں توڑ پھوڑ اور پرتشدد واقعات قابل افسوس ہیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں