شہر میں ڈکیتی و چوری کی بڑھتی وارداتوں پر اظہار تشویش

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) مشائخ اتحاد کونسل پاکستان کے مرکزی ترجمان سیاسی امور صاحبزادہ پیر سید حیدر علی حسنی نے کہا کہ پنجا ب سمیت فیصل آبا د شہر اور گردنوں ڈکیتی ،چوری اور گراہزنی کا وارداتوں کا سلسلہ جاری ہو گیا ہے کو ئی پو چھنے والا نہیں ہے ؟ فیصل آباد میں ڈاکو راج ،پولیس بڑھتی ہوئی وارادتوں کو کنٹرول کرنے میں لا چار اور بر ی طرح نا کام ہو چکی ہے فیصل آباد میں ڈاکو راج ، پولیس بڑھتی ہوئی وارادتوں کو کنٹرول کرنے میں لا چار اور بر ی طرح نا کام ہو چکی ہے سید علی حیدر حسنی نے کہا کہ ما ہ ر مضا ن کے مہینے فیصل آباد میں ڈاکو راج ،پولیس بڑھتی ہوئی وارادتوں کو کنٹرول کرنے میں ناکام ہوچکی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں