شہر کی سب سے بڑی سپر مارکیٹ میں سب سے بڑی رعایت

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) شہر کی سب سے بڑی سپر مارکیٹ میں ضروریات زندگی کی تمام اشیاء پر موجود 30فیصد کی رعایت نے خریداروں کو پرل سٹی سرگودھا روڈ میں واقع ”الرزق سپر مارکیٹ” کا رُخ کرنے پر مجبور کر دیا، عید شاپنگ کیلئے خواتین’ بچوں کا رش بہت زیادہ، 22مارچ کو ہونیوالی گرینڈ اوپننگ کے ساتھ ہی کسٹمرز کی بہت بڑی تعداد خریداری کے لیے ”الرزق سپر مارکیٹ” میں آ رہی ہے۔ یہاں پر کسٹمرز کو پُرسکون ماحول فراہم کرنے کیلئے ائیرکنڈیشنز کی ڈبل کیپسٹی موجود ہے۔ ”الرزق سپر مارکیٹ” کا شمار پاکستان کی سب سے بڑی سپر مارکیٹ میں ہوتا ہے جہاں پر کھانے پینے کی اشیاء سے لیکر ضروریات زندگی کی تمام چیزوں پر 30 فیصد رعایت موجود ہے۔ تازہ سبزیاں’ پھل’ فریش گوشت بھی خریداروں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ الیکٹرونکس اشیاء پر بھی 20 فیصد رعایت دی جا رہی ہے، جس سے کسٹمرز بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ لیڈیز ہینڈبیگ’ جوتے’ پرفیومز’ واچز’ میک اپ کا سامان ودیگر چیزوں پر بھی 30 فیصد تک رعایت موجود ہے۔ جو کسٹمرز خاص طور پر خواتین کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں