120

شیخ احمد ریحان کو اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)وفاقی دارالحکومت کے فٹ بال کلبوں کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کی کثیر تعداد نے شیخ احمد ریحان کو اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کا صدر، سید مقبل حسین نقوی کو سینئر نائب صدر، محمد زمان کو جنرل سیکرٹری اور محمد زاہد محمود کو خزانچی منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب صدر شیخ احمد ریحان کی قیادت میں وفاقی دارالحکومت میں فٹ بال کے کھیل کو فروغ حاصل ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں