42

شیخ اعجاز احمدکا تنویر شوکت کے ساتھ اظہار افسوس

فیصل آباد(وقائع نگار خصوصی)پاکستان مسلم لیگ ن فیصل آباد شہر کے صدر شیخ اعجاز احمد ایڈووکیٹ سابق ایم پی اے ‘روزنامہ غریب کے ایڈیٹر کنور تنویر شوکت کی والدہ ماجدہ کی وفات کی خبر ملتے ہی ان کی رہائش گاہ85-Aپیپلز کالونی نمبر1پہنچ گئے اور کنور تنویر شوکت سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ مغفورہ کیلئے دعائے مغفرت کی۔اس موقع پر میاں محمد عابد بھی موجود تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں