17

شیخ حارث کی موت پر ہر آنکھ نم

سوتر منڈی کے ظالم باپ بیٹوں کی وجہ سے زندگی کے محروم ہونے والے شیخ حارث اقبال نے 3بچوں اور بیوہ کو سوگوار چھوڑا ہے۔وہ SPشیخ خرم شہزاد اور سوتر منڈی کے تاجر شیخ افتخار مخی ‘شیخ خالد مخی کا حقیقی بھتیجا تھا’جس کی موت پر درددل رکھنے والا ہر شہری غمزدہ ہے ۔ شہری حلقوں نے ارباب اختیار سے مطالبہ کیا ہے کہ شیخ حارث اقبال کے قاتلوں کو سرعام تختہ دار پرلٹکایا جائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں