شیخ محمد امین کی اہلیہ رضائے الہٰی سے انتقال کر گئیں

صفدرآباد(نامہ نگار)شیخ محمد امین اردو بازار صفدرآباد کریانہ والے کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں(انا للہ و انا لیہ راجعون)۔ نماز جنازہ کے بعد سوگواروںکی موجودگی میںشیخ کالونی قبرستان فیصل آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ڈیلی بزنس رپورٹ کے احسان الحق بابر، ادریس بھٹی،ملک بشیر احمد شاہد ،ملک محمد آصف، حاجی محمدسفیان بھٹی،بریگیڈئرآر حافظ محمد یوسف، سیٹھ محمد عامرعمر ،ڈاکٹر عبد المجید اختر سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی،شیخ محمد ذیشان عبد الرحمن، عبد الستار مکی آف مسقط عمان،سیف اللہ خالد انصاری ، چوہدری محمد افضل انصاری سابق کونسلر نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعائے مغفرت ،درجات میں بلندی اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں