شیخ محمد امین کی والدہ اشکبار آنکھوں کیساتھ سپرد خاک

صفدرآباد(نامہ نگار)شیخ محمد امین اردو بازار صفدرآباد کریانہ والے کی والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے انتقال کر گئیں(انا للہ و انا لیہ راجعون) ۔ نماز جنازہ کے بعد سوگواروںکی موجودگی میں شیخ کالونی قبرستان فیصل آباد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ڈیلی بزنس رپورٹ کے احسان الحق بابر،ادریس بھٹی ،ملک بشیر احمد شاہد،ملک محمد آصف ،حاجی محمدسفیان بھٹی، بریگیڈئرآر حافظ محمد یوسف،سیٹھ محمد عامرعمر ، ڈاکٹر عبد المجید اختر سابق وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی،شیخ محمد ذیشان عبد الرحمن،عبد الستار، سیف اللہ خالد انصاری،چوہدری محمد افضل انصاری سابق کونسلرنے اظہار تعزیت کرتے ہوئے دعائے مغفرت ،درجات میں بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی ۔اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میںجگہ دے آمین۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں