39

شیخ محمد سعید کی والدہ ماجدہ انتقال کر گئیں

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) حاجی عبدالرشید لاہوری (مرحوم )کی اہلیہ ، سابق صدر چیمبر آف کامرس شیخ محمد سعید ، صنعتکار شیخ محمد ادریس ، شیخ عبدالوحید ، محمد نوید ، شیخ عتیق کی والدہ انتقال کر گئیں ۔ مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں نور پور والے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ مرحومہ کی نماز جنازہ میںصنعتکاروں ، علماء کرام ، تاجروں اور ہر مکتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی ۔ مرحومہ کے ایصال ثواب کیلئے دعا خیر آج 18 جنوری بروز بدھ 3 بجے دوپہر ان کی رہائشگاہ رشید ولازذوالفقار علی شاہد روڈ لاثانی پلی سرگودھا روڈ میں ہو گی ۔ اور دعا خیر 4 بجے ہوگی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں