شیرازاپل نے اے آر رحمان کو استاد قرار دے دیا

اسلام آباد (شوبز نیوز) پاکستان میوزک انڈسٹری کے معروف گلوکار شیراز اپل نے بھارتی لیجنڈری گلوکار اور موسیقار اے آر رحمان کو اپنا استاد قرار دے دیا۔گلوکار شیراز اپل نے کہا کہ آج بھی اے آر رحمان مجھے بلائیں گے تو میں چلا جاں گا کیونکہ ان سے میرا رشتہ دونوں ممالک کے تعلقات سے بڑھ کر ہے وہ ایک مسلمان اور میرے استاد ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں