شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں تربیتی سیشن کیلئے آنا اچھا لگا

لاہور (سپورٹس نیوز) کپتان پاکستان ون ڈے کرکٹ ٹیم شاہین آفریدی نے کہا ہے کہ شیرِ بنگلہ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں اپنے پہلے تربیتی سیشن کے لیے آنا بہت اچھا لگا،کیمپ میں کھلاڑیوں کی توانائی اور جوش و خروش شاندار ہے۔ سکواڈ میں تجربہ کار سینئر کھلاڑیوں کے ساتھ ساتھ مستقبل کے کچھ باصلاحیت اور پرجوش سٹارز بھی شامل ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں