33

شیشہ سموکنگ کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ خوش آئند ہے

سرگودھا (بیورو چیف) حکومت کی جانب سے شیشہ سموکنگ کیخلاف قانون سازی کا فیصلہ نوجوان نسل کو بڑی تباہی سے بچائے گا شیشہ سموکنگ کا عنصر جس طرح تیزی سے معاشرے میں پھیل رہا تھا اس کی روک تھام کیلئے حکومت کے اقدامات خوش آئند ہیں ان خیالات کا اظہار سیاسی سماجی شخصیت ڈاکٹر زاہد اقبال غوری نے کیا انہوں نے کہا کہ شیشہ کیفے چلانے پر 6 ماہ قید’ 50 ہزار روپے جرمانہ اور پینے پر 5 ہزار روپے جرمانہ اور 1 ماہ کی قید کا اصولی فیصلہ نوجوان نسل کو اس لعنت سے بچانے میں اہم کردار ادا کریگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں