شیڈ گرنے سے طالبہ چل بسی

سیالکوٹ (نامہ نگار) سیالکوٹ میں زیر تعمیر گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول کے کلاس رومز کا شیڈ گرنے سے ملبے تلے دب کر آٹھویں جماعت کی طالبہ جاں بحق ہوگئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے واقعے کا نوٹس لیا جس کے بعد وزیر تعلیم پنجاب سکندر حیات نے اسکول کا دورہ کیا اور ورثا سے اظہار تعزیت کیا۔ واقعے کے ایک گھنٹے تک ریسکیو کو اطلاع نہیں کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں